بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایمازون کریڈٹ کارڈ کا حکم


سوال

Amazon credit card جو کہ لائف ٹائم فری ہے اور کوئی چارج نہیں لگتا ہے، کیا اس کارڈ کا استعمال جائز ہے؟

جواب

کریڈٹ کارڈ کے بنانے پر اگر چہ کوئی چارجز نہیں لگتے، لیکن اس کارڈ کے بل کی ادائیگی میں تاخیر پر چوں کہ جرمانہ لگایا جاتا ہے جو کہ سود کے زمرے میں آتا ہے،  لہذا اس سودی معاملہ کے معاہدے کی وجہ سے کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307101274

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں