بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امایہ نام رکھنا


سوال

کیا بچی کا نام ’’امایہ‘‘  رکھ سکتے ہیں؟

جواب

مذکورہ نام کا معنی تلاش کے باوجود نہ مل سکا، اس کی جگہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201430

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں