بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

امانت کی رقم کو مالک کی اجازت کے بغیر اپنے استعمال میں لانا


سوال

السلام علیکم۔اگر زید کو بکر نے کچھ رقم بطور امانت دی ہو، اور زید اس رقم کو کاروبار میں لگا دے، بغیر بکر کی اجازت کے، تو کیا ایسا کرنا زید کے لیے جائز ہو گا؟والسلام۔محمد عزیر

جواب

زید کے لیئے بکر کی رقم کو اس کی اجازت کے بغیر اپنے استعمال میں لانا یا کاروبار میں لگانا جائز نہیں ھے۔ واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143409200057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں