بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کفن میں عمامہ دینا


سوال

 ہمارے علاقے شانگلہ میں عالمِ دین کی تکفین میں مسنون کفن کے علاوہ عمامہ بھی باندھا جاتا ہے، کیا شریعت میں اس کی کوئی اصل ہے؟

جواب

کفنِ مسنون میں عمامہ شامل نہیں، پس عمامہ کے ساتھ تدفین خلافِ سنت اور مکروہ ہے، اس  سے بچنا چاہیے۔ (فتاویٰ دار العلوم دیوبند، 5/21) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200825

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں