بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امل حسین نام رکھنا درست ہے


سوال

امل حسین نام رکھ سکتے ہیں؟

 

جواب

"اَمَل"  کا معنی:  امید، آرزو، خواہش ہے؛   لہذا   "امل حسین"  نام رکھنا درست ہے،  تاہم صحابہ صحابیات کے اسماء میں سے کوئی نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔ 

لسان العرب میں ہے:

"أمل": الأَمَل والأَمْل والإِمْل: الرَّجاء."

 (ج: 11 صفحہ: 27، ط:   دار صادر - بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200361

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں