بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امل عائشہ نام رکھنا


سوال

"امل عائشہ"  نام کیسا رہے گا ؟

جواب

"اَمل" کے معنیٰ ہیں : امید۔ اور  "عائشہ"  مشہور صحابیہ  اور   نبی کریم ﷺ  کی محبوب  زوجہ  کا نام مبارک ہے۔   زیادہ  اچھا یہ ہے کہ   صرف عائشہ  نام رکھا جائے؛ تاکہ  ام المؤمنین رضی اللہ عنہا کے نام کے موافق ہوجائے۔

العين (8 / 347):

"أمل: الأَمَلُ: الرَّجاءُ."

لسان العرب (11 / 27):

"أمل: الأَمَل والأَمْل والإِمْل: الرَّجاء."

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200161

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں