بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امل عائشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام امل عائشہ رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟

جواب

’’اَمَل‘‘ کا معنی ہے:  امید، آرزو، خواہش۔

اور ’’عائشہ ‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواجِ مطہرات میں سے ایک زوجہ مطہرہ کا نام ہے۔

امل عائشہ" نام رکھنا صحیح ہے۔   فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 200081

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں