بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

علیان نام رکھنا


سوال

" علیان"  کا کیا معنیٰ ہے الف کے ساتھ ہے یا ع کے ساتھ؟

جواب

"علیان"  اَعلیٰ  سے ہے،  یعنی بلند کے معنی میں ہے ۔اور یہ ع کے ساتھ ہے الف کے ساتھ نہیں۔ مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909202199

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں