بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 محرم 1448ھ 01 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

التمش کوئی صحابی ہیں؟


سوال

’’التمش‘‘  کوئی صحابی ہیں ؟

جواب

 باوجود تلاش کےصحابہ کرام کے اسماءِ گرامی  مٰیں یہ نام نہیں ملا۔ ہندوستان کے مسلمان حکم رانوں میں سے ایک کا نام ’’التمش‘‘  ہوا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200400

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں