بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الساء نام کے معنی


سوال

مجھے '' الساء '' نام کے معنی بتا دیں ۔

جواب

تلاش کے باوجود ہمیں "الساء"(ہمزہ کے زبر اور لام کے سکون کے ساتھ )کا معنی نہیں مل سکا، اس لیے اس نام كے بجائے دوسرا اچھا معنی والانام رکھا جائے ۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408100558

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں