بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

الرحیق المختوم کا مطالعہ کرنا کیسا ہے؟


سوال

الرحیق المختوم پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

"الرحیق المختوم"مولانا صفی الرحمن مبارک پوریؒ کا سیرت پر لکھاگیا ایک طویل مقالہ ہے،جسے کتابی شکل دی گئی ہے،اس کتاب میں مولانا نےجمہور اہل سنت اور سیرت نگاروں سے ہٹ کر کچھ نظریات بھی اختیار کیے ہیں،لہٰذا اس کے بجائےحضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی صاحبؒ کی کتاب"سیرت مصطفی" کا مطالعہ زیادہ بہتر رہے گا۔فقط واللہ اعلم

 

 


فتویٰ نمبر : 144701101751

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں