علامہ اسد کے قرآن کے انگریزی ترجمہ کے بارے میں بتائیے. کیا اسے پڑھنا صحیح ہے.
علامہ اسد کا انگریزی ترجمہ ہمارے علم میں نہیں ہے اورنہ ہی ہم علامہ اسد سے واقف ہیں اس لئے اس کے بارے میں رائے نہیں دی جاسکتی ۔واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143409200033
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن