بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اللہ تعالیٰ کے ناموں اور قرآنی آیات والے فریم بیچنے کا حکم


سوال

کیا لفظ اللہ یا قرآنی آیات والے فریم بیچنا جائز ہے؟

جواب

ایسے فریم جن پر اللہ تعالیٰ کے اسماء الحسنیٰ یا قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوں ان کا بیچنا شرعًا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201174

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں