بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اللہ جھوٹ نہ بلوائے کہنے کا حکم


سوال

اکثر لوگ بولتے ہیں اللہ جھوٹ نہ بلوائے،  کہا گیا یہ  جملہ بولنا جائز ہے؟

جواب

جی ہاں ! اس جملہ کے بولنے میں کوئی حرج نہیں،کیوں کہ  اس جملے میں اللہ تعالی سے گناہ سے بچنے میں مدد مانگی جارہی ہے، فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144503101450

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں