بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علیزے نام


سوال

علیزے کا معنی بتا دیں!

جواب

"علیزے"  کا لفظ  بعینہ کسی مستند لغت میں  نہیں مل سکا، البتہ "علز" کے معنی عربی میں گھبرانے، ڈرنے اور مائل ہونے کے ہیں۔ معنیٰ کے اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ اس کے بجائے کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا یا نیک خاتون کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیجیے۔ اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پر اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔

بچی کا نام رکھنے کے لیے صحابیات رضی اللہ عنھن کے اسماء

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201392

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں