بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علشبہ کا معنی اور یہ نام رکھنے کا حکم


سوال

علشبہ نام کا معنی بتائیں کیا یہ نام رکھنا مسلمان لڑکی کے لیے جائز ہے؟

جواب

علشبہ  کافی تلاش کے باوجود یہ لفظ کسی عربی لغت میں نہیں ملا،بلکہ یہ ایک مہمل (بےکار)نام ہے،  لہذا لڑکی کے لیے  صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے نیز ہماری ویب سائٹ پر اچھے ناموں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے موجود ہے وہاں سے دیکھ کر بھی نام رکھ سکتے ہیں۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144407100202

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں