بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علشبہ نام


سوال

علشبہ نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

یہ عربی لفظ نہیں ہے، کافی تلاش کے باوجود کسی عربی لغت میں یہ لفظ  نہیں ملا۔ جس لفظ کا معنٰی معلوم نہ ہو، وہ نام نہ رکھنا بہتر ہے، لہٰذا لڑکی کا نام رکھنا ہے تو کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201677

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں