بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علیشا نام


سوال

میں نے اپنی بیٹی کا نام "علیشا"  رکھا ہے؟ کیا یہ نام صحیح ہے  یا آپ کی کیا تجویز ہے؟

جواب

"علیشا" بظاہر  ’’علیشہ‘‘  سے ہے، اور  یہ ’’عالی شاہ‘‘  سے بناہے، ’’علیشہ‘‘  کے معنی بلند بادشاہ، عظیم المرتبت بادشاہ۔ یہ مذکر لفظ ہے،  بچیوں کے لیے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی اچھا نام تجویز کریں۔ فقط واللہ اعلم

ناموں کی رہنمائی کے لیے اس لنک  سے بھی  مدد  لی  جاسکتی  ہے:

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144211200523

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں