بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علینہ نام رکھنا


سوال

میری ایک بچی ہے ، اس کے نام الینہ ہے ، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

اصل لفظ "علینہ "ہے ، الینہ نہیں۔’عَلِیْنَه‘‘کے  معنی ہیں: واضح اور ظاہر۔  لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200452

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں