بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علی ربی نام رکھنا


سوال

 علی ربی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"علی ربی" کا متبادر معنٰی یہ ہے کہ "علی میرا رب ہے"، چوں کہ یہ الفاظ شرکیہ معنی پر مشتمل ہیں؛ اس لیے ایسا نام رکھنا جائز نہیں ہے۔ لڑکے کا نام رکھنا ہو تو انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیا جائے۔ فقط اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200628

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں