بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

الہدی انٹر نیشنل کے بارے میں راہ نمائی


سوال

الھدیٰ فاؤنڈیشن جس کو ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ چلا رہی  ہیں،  اس کی کیا حقیقت ہے؟مطلب یہ کہ کیا ان کی دیگر پالیسیاں جائز ہیں یا نہیں؟

جواب

"الہدی  انٹرنیشنل "  نامی ادارے  کا نظریہ اہل السنہ و الجماعہ کے برخلاف ہے، لہذا ایسی ادارہ سے استفادہ  سے اجتناب کرنا لازم ہے۔  مزید تفصیل کے  لیے دیکھیے:

ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے دروس سے استفادہ کرنا

الہدیٰ انٹرنیشنل سے قرآن کی تعلیم حاصل کرنا

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200457

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں