بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علیزہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

علیزہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 

جواب

علیزه کا لفظ بعینہ نہیں مل سکا، البتہ ’’علز‘‘ کے معنی عربی میں گھبرانے، ڈرنے اور کسی چیز کی طرف مائل ہونے یا کسی چیز کے مشتاق ہونے کے ہیں۔  اس اعتبار سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں،  اس لیے اگر کسی بچی کا نام رکھنا ہے تو ’’علیزه‘‘ کے بجائے کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا یا نیک خاتون کے نام پر یا اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیجیے۔ اس سلسلے میں ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں