بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

علایا نام رکھنا


سوال

علایا نام رکھنا کیسا ہےلڑکی کا؟اس کے معنی کیا ہیں؟

جواب

لفظِ "علایا"   کا صحیح تلفظ’’علایة‘‘ہےاوراس کا معنی ہے: اونچی جگہ، یہ نام رکھ سکتے ہیں ،البتہ  بچی کے نام رکھنے کے حوالہ سے بہتر ہو گا کہ صحابیات رضی اللہ عنہن  کے ناموں پر نام رکھ لیا جائے، یہ برکت کا باعث ہو گا۔

وفي التكملة والذيل والصلة للصغاني :

"والعلاية: موضع. وكل موضع مرتفع ‌علاية."

(6/ 475الناشر: مطبعة دار الكتب، القاهرة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144501100194

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں