بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اکثم کا معنی


سوال

اکثم کئی صحابہ کا نام ہے، اس کا معنی بتادیں۔

جواب

اَکثم  (اَكْثَم )کئی صحابہ کا نام ہے، اس کا معنی ہے " نابیناآدمی،شکم سیرآدمی،  کشادہ راستہ،  بڑےاور کشادہ پیٹ والا آدمی"۔

تاج العروس میں ہے:

"(والأكثم: الواسع البطن).

(و) قيل: (الشبعان) كما في الصحاح، وهما بالتاء أيضا عن ثعلب، وقد تقدم، ويقال: إنه الأيهم أكثم: الأيهم: الأعمى، وقيل: الأكثم: العظيم البطن. وقال ابن بري: يقال: رجل أكثم، إذا امتلأ بطنه من الشبع. وأنشد ابن الأعرابي:

(فبات يسوي بركها وسنامها … كأن لم يجع من قبلها وهو أكثم).

(و) الأكثم: (الطريق الواسع). (و) أيضا: (الضخم من الأركاب). أي: الفروج.

(و) أكثم (بن الجون: صحابي) رضي الله تعالى عنه، ويقال: هو أبو معبد الخزاعي."

(فصل الكاف مع الميم، 33/328، ط: دار الھداية)

فقط والله  اعلم


فتوی نمبر : 144308100632

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں