بنات كي موجودگی مين اخيافي بهنون كو كيا مليگا؟ اور حقيقي بهن بهاي كي موجودكي مين اخيافي بهن بهاي كو كيا مليگا؟
اخیافی بہنیں بیٹیوں کی موجودگی میں محروم ہونگی اورحقیقی کی موجودگی میں انکو ایک ھو تو تہائی اور ایک سے زائد ہوں تو چھٹا حصہ ملے گا، واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143411200007
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن