بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جمادى الاخرى 1446ھ 04 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

اخلاق نبوی پر مفید کتب


سوال

اخلاق نبوی پر کون سی کتاب کامطالعہ کرنا چاہیے؟

جواب

اس موضوع پر اردو میں  حضرت  ڈاکٹر عبدالحئی  عارفی رحمہ اللہ کی "اسوہ رسولِ اکرم صلی اللہ  علیہ وسلم" اور مولانا ارشاد احمد قاسمی صاحب  کی "شمائل کبریٰ" کا مطالعہ مفید رہے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144601101939

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں