بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک ادارے کو کھال یا زکوۃ دینے کا حکم


سوال

محترم مفتی صاحب! کیا الرحمت ٹرسٹ اہل حق کی تنظیم ہے؟ کیا اس کو زکوٰة اور کھال وغیرہ دینا جائز ہے؟.

جواب

اس ویب سائٹ پر کسی خاص شخصیت ،تنظیم یا ادارے کے متعلق سوال کا جواب نہیں دیا جاتا۔خود ہی اطمینان کرلینا چاہیے


فتوی نمبر : 143512200033

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں