بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک آیت کی ترکیب


سوال

آیت" فما لھم عن التذكرة معرضین "کی نحوی ترکیب کیا ہے؟

جواب

مذکورہ آیت کی نحوی ترکیب یہ ہے:

"ف"استینافیہ ، "ما"استفہامیہ   مبتدا، "لھم"جار مجرور ،ظرف مستقر سے متعلق ہوکر مبتدا کے لیے خبر۔"عن التذكرة"جار مجرور مابعد"معرضین "کے متعلق ،"معرضین"یہ  حال  ہے  "لھم"کی "ھم "ضمیر سے ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202396

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں