بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اجینوموتو نمک کے استعمال کا حکم


سوال

معلوم یہ کرنا ہے کہ آج کل جو کھانے میں اجینوموتو جو ایک خاص قسم کا نمک ہے استعمال ہورہاہے کیا اس کا استعمال کرنا جائزہے ؟جب کہ اس کے پیکٹ پر حلال لکھا ہوتاہے۔   ازراہِ کرم جواب دے کر تسلی فرمادیں۔

جواب

اجینوموتو میں اگر کوئی حرام جزء شامل نہیں تواس کا استعمال جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200327

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں