بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
اجینو موتو حلال ہے یا حرام؟
چائنا میں تیار کردہ اجینو موتو ناجائز ہے جب کہ ملائیشیا میں تیار کردہ اجینو موتو جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144204200002
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔