بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایزل نام رکھناکیسا ہے؟


سوال

ایزل نام رکھناکیسا ہے؟ 

جواب

"اِیزِل" کا معنیٰ کافی تلاش کے باوجود ہمیں نہیں مل سکا، لہذا یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے۔ بچیوں کے نام امہات المومنین اور صحابیات رضی اللہ عنہن یا دیگر نیک عورتوں کے نام پہ نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144403100688

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں