بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

عیشل نام رکھنا


سوال

عیشل نام کے معنی اور اس نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب

عیشل نام کا معنی نہیں مل سکا؛  لہذا اس  نامعلوم  معنی والے   نام کو نہ رکھے۔ نام کے انتخاب کے  لیے آپ جامعہ کے ویب سائٹ پر موجود اسلامی ناموں کے سیکشن سے نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔

فقط واللہ ٲعلم


فتویٰ نمبر : 144406100607

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں