بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن شروع کرنا


سوال

 ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن شروع کر سکتے ہیں؟

جواب

ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن پڑھنا، یا درمیان میں سے کہیں سے تلاوت کرنا جائز ہے، اس میں مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200406

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں