بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک نام کا مشورہ


سوال

ایک شخص کے ایک بیٹے کا نام زائن ہے ،  دوسرے کا کیا نام رکھے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں دوسرے بیٹے کا نام  "زاہد"  رکھا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200919

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں