بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک مجلس میں تین طلاق دینے کا حکم


سوال

کیا تین مرتبہ  طلاق دینے سے  طلاق ہوجائیں گی یا الگ الگ موقعوں پر تین مرتبہ طلاق دینی ہوگی؟ مثلاً ایک  ماہ میں تین بار یا دو ماہ میں تین بار؟

جواب

ایک مجلس میں تین مرتبہ طلاق دینے سے بھی تینوں طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں اور الگ الگ موقعوں پر عدت کے اندر ہی تین مرتبہ طلاق دینے سے بھی تینوں طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں۔

تفصیل درج ذیل لنک پر ملاحظہ کریں:

تین طلاق ایک مجلس میں دینا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200535

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں