بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرنے کا حکم


سوال

کیا ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرسکتے ہیں؟

جواب

ایک ہی وقت میں دو بیٹیوں کی اکٹھی رخصتی کرنے میں شرعًا کوئی حرج نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200418

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں