بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
24 محرم 1448ھ 10 جولائی 2026 ء
السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ زید نے اقامت کرائی اور امامت بھی خود کرائی، جب کہ مقتدی بھی موجود تھے، کیا اس صورت میں نماز ہوجاتی ہے؟
ہوجاتی ہے۔
فتویٰ نمبر : 143410200027
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔