بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ایک امام کا ایک جگہ دو مختلف جنازے پڑھانا


سوال

ایک ہی امام کا ایک نماز جنازہ پڑھانے کے بعد دوسری مرتبہ اسی وقت یا اسی دن نماز جنازہ پڑھانا کیسا ہے؟

جواب

ایک ہی شخص کی جنازہ کی نماز دوسری بار پڑھانا تو  درست نہیں ہے، لیکن اگر الگ الگ میت کی جنازہ کی نماز ہو تو پڑھا سکتا ہے، کوئی حرج نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200960

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں