بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک عورت کا اپنی بیٹی کے سسر سے نکاح کا حکم


سوال

ایک بیوہ نے اپنی بیٹی کی شادی کی، اب وہ لڑکی اپنے سسر سے اپنی والدہ کا نکاح کروانا چاہتی ہے، کیا دونوں کا نکاح جائز ہے؟

جواب

صورت مسئولہ میں بیوہ  اور اس کی بیٹی کے سسر کا آپس میں  نکاح کرنا جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال.

في الرد: قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم ولا أمه ولا أم زوجة الأب ولا بنتها ولا ‌أم ‌زوجة ‌الابن ولا بنتها ولا زوجة الربيب ولا زوجة الراب."

(كتاب النكاح، فصل في المحرمات، ج: 3، ص: 31، ط: دار الفکر بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144702100524

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں