
احتلام کی حالت میں روزے کا مسئلہ؟
احتلام سے روزہ نہیں ٹوٹے گا،روزہ بدستور قائم رہے گا۔
رد المحتار میں ہے:
"أو احتلم أو أنزل بنظر."
(کتاب الصوم باب ما يفسد الصوم وما لا يفسدہ، ص:145، ج: ط:دار الكتب العلمِيه)
فقط والله أعلم
فتویٰ نمبر : 144709100288
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن