بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احتلام سے روزہ کا حکم


سوال

روزہ کی حالت میں اگر احتلام ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب

روزہ کی حالت میں احتلام ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا۔

الدر المختار میں ہے:

"(أو قبل)ولم ينزل (أو احتلم أو أنزل بنظر) ولو إلى فرجها مرارا (أو بفكر) وإن طال مجمع ....(لم يفطر) جواب الشرط."

(فتاوی شامی، کتاب الصوم ، باب یفسد  الصوم  و ما لا یفسدہ ج نمبر  ۲ ص نمبر  ۴۰۰، ایچ ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144309100089

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں