بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
احمد الرحمن نام رکھنا کیسا ہے؟
’’احمدالرحمٰن‘‘ نام رکھنا بلا شبہ درست ہے ، اس کا معنیٰ ہے: رحمٰن کی تعریف/حمد کرنے والا۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144107200777
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔