بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

احمر نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

احمر نام رکھنا کیسا ہے۔ کیا یہ نام رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

صورت مسئولہ "احمر" کا معنی ہے:  سرخ، لال، سونا، زعفران، اور  یہ ایک صحابی کا نام بھی ہے، لہذا احمر نام رکھ سکتے ہیں۔ 

(القاموس الوحيد ، ص : ۳۷۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) و (اسد الغابۃ ، ج : ۱ ، ص :۳۳،) ، (طبقات خلیفہ ، ج : ۱ ، ص : ۱۲۰ ، ط : دار الفکر)، (الاصابۃ فی تمییز الصحابۃ ، ج : ۱ ِ ص : ۱۷۹ ، ط : بیروت)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144504102416

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں