بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

اہلِ حدیث سے نکاح کا حکم


سوال

کیا کسی دیو بند ی کا اہلِ  حدیث سے نکاح جائز ہے؟

جواب

جائز ہے، البتہ اگر مصلحتِ  نکاح  کے خلاف ہو تو  نہیں کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144209200341

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں