بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

احادیث سے چھ کلموں کا ثبوت


سوال

اسلام میں جو چھ کلمے ہیں ، یہ احادیث سے ثابت ہیں؟ 

جواب

واضح رہے کہ چھ کلموں میں سے کچھ کلموں کے الفاظ تو بعینہا احادیث سے ثابت ہیں اور کچھ کلموں کے الفاظ مختلف احادیث سے لیے گئے ہیں جو مختلف جگہوں میں موجود ہیں ۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے جامعہ علوم اسلامیہ بنوری ٹاؤن کا تفصیلی فتوی درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے:

چھ کلموں کی شرعی حیثیت


فتوی نمبر : 144307100129

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں