بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء
کیا آغاخانی کو زکاۃ دی جا سکتی ہے؟
آغا خانی کو زکاۃ دینا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200540
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔