بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اگر کسی جانور کے کھر نہ ہو تو اس سے قربانی کا حکم


سوال

اگر کسی جانور کے کھر نہ ہو تو اس سے قربانی کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر کسی جانور کے کُھر نہ ہوں لیکن چلتے وقت پاؤں زمین پر ٹیک کر چلتا ہواور چلنے میں اس پاؤں  سے سہارا لیتا ہو تو ایسے جانور کی قربانی درست ہے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"حتى لو كانت تضع الرابعة على الأرض وتستعين بها جاز."

(کتاب الاضحیۃ ، ج:6، ص:323، ط:سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311101973

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں