بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انڈے میں خون آجائے تو اس کے استعمال کا حکم


سوال

اگر انڈے میں خون آ جائے تو اسے استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

اگر انڈا خراب ہوجائے اور اس کی زردی خون میں بدل جائے تو اسے استعمال کرنا جائز نہیں ۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (1 / 282):
"ولو صلى وفي كمه بيضة مذرة قد صار مخها دمًا جازت؛ لأنه في معدنه".
  فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144107201243

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں