بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

افراسیم نام رکھنے کا حکم


سوال

افراسیم نام رکھنا کیسا ہے؟  کیا یہ نام رکھنا درست ہے یا نہیں؟

جواب

"افراسیم" نام تتبع اور تلاش کے بعد کسی مستند لغت (عربی/ فارسی)  میں نہیں مل سکا، لہذا مذکورہ نام مجہول المعنی ہونے کی وجہ سے نہ رکھا جائے،مذکورہ نام رکھنے  کے بجائے انبیاء کرام علہیم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے۔

ہماری ویب سائٹ اور ایپلی کیشن میں "اسلامی ناموں" کےعنوان سے ایک آپشن موجود ہے،  جس میں سے آپ نام کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209201730

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں