بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عفراء نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام عفراء نام رکھنا کیسا ہے ؟

 

جواب

 عفراءنام صحابیہ کا ہے اور یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔

مزید تفصیل کے لیےدرج ذیل لنک  ملاحظہ کریں :

عفراء نام رکھنا

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144312100645

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں